نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
میزائل یونٹ نے صوبہ تعز میں دہشت گردوں کے جمع ہونے کے مقام پر حملہ کیا ہے۔ یمن کے فوجیوں نے صوبہ جیزان میں الرمضہ فوجی چیک پوسٹ میں دو سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
میزائل اسلامی سرزمینوں کی حفاظت کے لئے ہیں اور اسلامی ا نقلا ب کے دوستوں کے لئے حمایت اقتدار اور چین سکون کا پیغام دیتے ہیں۔ الوقت-سی این این چینل نے جمعرات کوسکیورٹی اور انٹلجنس امور کے ماہر بائر سے یہ پوچھا کہ ایران نے حالیہ مشقوں میں جن میزائیلوں کا تجربہ کیا ہے اور جن کی رینج دو ہزار کلومی ...
میزائل یونٹوں نے ہفتہ کو سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے جيزان کے الشقيق علاقے میں بجلی گھر کو اسکڈ میزائل سے نشانہ بنایا۔
المسيرہ ٹی وی چینل نے بھی شمالی یمن کے صوبہ الجوف کے الغبل علاقے میں سعودی ایجننٹوں کے ایک ٹینک کے تباہ ہونے کی اطلاع دی ہے۔ اس حملے میں ب ...
میزائل یونٹ نے جنوبی سعودی عرب کی کنگ خالد فوجی چھاؤنی اور خمیس مشیط ہوائی چھاؤنی پر میزائل فائر کئے۔
یمن کے اندر ضالع صوبے میں بھی سعودی ایجنٹوں پر یمنی فوج اور رضاکار فورسز نے حملہ کیا ہے۔
ادھر اطلاعات ہیں کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب کے سرحدی شہر عسیر کے پہاڑی ع ...
میزائل یونٹ نے بركان -1 میزائل سے سعودی عرب کے طائف علاقے میں واقع شاہ فهد فضائی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔ الوقت - یمن کی فوج اور رضاکار فورس کی میزائل یونٹ نے بركان -1 میزائل سے سعودی عرب کے طائف علاقے میں واقع شاہ فهد فضائی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق میزائل بہت دقیق طریقے سے ...
میزائل ہیں۔
یمنی کی فوج کے ترجمان شرف لقمان کا کہنا تھا کہ یمنی فوجی، سعودی عرب کی سرحد میں 20 کلومیٹر تک پیشرفت کر چکے ہیں اور وہ سعودی عرب کی جانب سے غاصبانہ قبضہ کئے گئے صوبوں کو آزاد کرانے کا عزم رکھتے ہیں۔
دوسری جانب یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر جھڑپوں میں شدت کی اطلاع ہے۔
یمن کے دارال ...
میزائل حملہ کیا جس میں کم از کم 80 فوجی ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔
اس سے پہلے بحیر احمن میں الحدیدہ بندرگاہ کے قریب بھی یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے جنگی جہاز کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا تھا۔ حملے کے بعد یمن کی فوج نے کہا کہ سعودی عرب کی فوجی کشتیاں غیر اسٹریٹجک مقاصد کے استعما ...
میزائلے سے حملہ کیا تھا۔ الوقت - یمن کی فوج نے اتوار کو ایک بیان جاری کرکے کہا کہ ریاض سے 40 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع المزاحمیہ فوجی چھاونی کو ایک پیشرفتہ بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ برکان-2 نامی میزائل 800 سے زیادہ کیلومیٹر کے فاصلے پر اپنے ہدف کو سٹیک نشانہ بنا سکتی ہے اور اس تخریبی توان ...
میزائل کو مزید پیشرفتہ کیا ہے جبکہ زمین سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل بھی یمن کی میزائل یونٹ نے بنا لئے ہیں۔
تقریبا دو سال سے جاری بمباری کو روکنے کے لئے یمن کی فوج کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی اشد ضرورت تھی۔
میزائل یونٹوں نے سعودی عرب کے حملوں کے جواب میں سرحدی علاقے نجران میں سعودی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ الوقت - یمن کی فوج اور رضا کار فورس کی میزائل یونٹوں نے سعودی عرب کے حملوں کے جواب میں سرحدی علاقے نجران میں سعودی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
المسيرہ ٹی وی کے مطابق اس کا ...